20% OFF shipping at yvanlemoine-films.com on orders over $79 + up to 10% OFF products
yvanlemoine-films.com
home > Bikharta Samaj > Bikharta Samaj
download picture
Bikharta SamajColombianization "Wake Up Call"
Shopping security

Shopping security

Each payment you make on thelockerguy is secured with strict SSL encryption and PCI DSS data protection protocols
فرخ سہیل گوئندی کی تحریروں کے موضوعات سماج، سیاسیات، عالمی سیاست اور تاریخ ہیں۔ وہ پاکستان کے ان لوگوں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے تحریر و تقریر کے ذریعے اپنا ایک خاص مقام بنایا۔ ان کے قلم کا انداز جس قدردل پذیر ہے، اسی قدر ان کی تقریر کا انداز بھی پُراثر ہے۔ یہ اعزاز کم لوگوں کو ہی حاصل ہوتا ہے۔ انہوں نے ٹیلی ویژن سکرین کے ذریعے بھی اپنے تجزیوں سے ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ ان کی تحریریں تحقیق، منطق اور معلومات سے لبریز ہوتی ہیں۔ پاکستان کے علاوہ مشرقِ وسطیٰ،ترکی اور عالمی سیاسیات ان کی خصوصی دلچسپی کے موضوعات میں سرفہرست ہیں۔ اُن کی زیرنظر کتاب سماج کے ان معاملات کا احاطہ کرتی ہے جس پر ہمارے ہاں کم ہی لکھا جارہا ہے۔ وہ ترقی پسند فکر رکھنے والے دانشوروں میں شمار ہوتے ہیں، اسی لیے سماج کے اندر برپارحجانات کو وہ سیاست سے علیحدہ تصور نہیں کر سکتے۔ فرخ سہیل گوئندی کی تحریریں پاکستانی سماج کے ان تضادات کو بے نقاب کرتی ہیں جن کے سبب ہمارا سماج پسماندگی میں دھنسا ہوا ہے۔ یہ کتاب ایسے ہی موضوعات سے متعلق ہے، خصوصاً ان کا یہ کہنا کہ ریاست کابکھرنا اتنا خطرناک نہیں جس قدر سماج کا بکھر جانا خطرناک ہے۔ وہ درست کہتے ہیں کہ جہاں ریاستیں بکھر گئیں وہاں اس قدر نقصان نہ ہوا، جس قدر نقصان سماج کے بکھرنے کا ہے۔ اس حوالے سے یہ کتاب آج کے حالات میں ایک منفرد موضوع ہے۔ فرخ سہیل گوئندی نے اس کتاب میں پاکستان کی نیم سرمایہ دارانہ، نیم جاگیردارانہ، نیم قبائلی سماج کے تضادات کو جس خوبی سے بیان کیا ہے، یہ انہی کا کمال ہے۔ انہوں نے اس عمل کو Colombianization قرار دیا ہے اور حیران کن اور متاثرکن بات یہ ہے کہ اس حوالے سے انہوں نے دو دہائیوں قبل نشاندہی کرنا شروع کر دی تھی۔ ”بکھرتا سماج“ اس موضوع پر ایک اہم کتاب کے طور پر جانی جائے گی کہ ایک ایسی ریاست جس کی رِٹ بکھرنے سے زیادہ خطرناک رجحان سماج کے بکھرنے کا ہے اور ریاست کی رِٹ کی جگہ منظم مجرم، دہشت گرد مسلح گروہ لے رہے ہیں جو اس سماج کے بکھرنے پر غالب ہونے کی طاقت حاصل کرتے چلے جارہے ہیں۔ ”بکھرتا سماج“ ایک مختلف موضوع پر منفرد کتاب ہے۔ تاہم، ”بکھرتا سماج“ کا یہ رجحان ایسا نہیں ہے کہ بدل نہ سکے۔ بنیادی طور پر، پاکستان نے حالیہ برسوں میں خاص طور پر دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف مہم شروع کرنے کے بعد، ماضی کی غلطیوں کو درست کرنے کے لیے ایک قومی عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔ اہم سبق یہ ہے کہ ماضی کی غلطیوں کو دہرایا نہ جائے بلکہ ایک زیادہ روادار اور جامع سماج کی تشکیل میں آگے بڑھا اور ماضی کی ان غلطیوں سے سبق سیکھا جائے۔ فرخ سہیل گوئندی کی یہ کتاب اُن پالیسی سازوں، انٹیلی جینشیا اور مو¿رخین کے لیے ایک بروقت "Wake-Up Call" ہے جو پاکستان کے عوام کے لیے ایک بہتر مستقبل چاہتے ہیں۔

Bikharta Samaj

Item no : 75487541079
sold recently : Login >>
US$ 340.00
Pay in 4 interest-free payments of $85.00 Learn more
Min. order: 1piece

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 22 - Jul 27

Enjoy 20% off shipping

US$ 340.00

1-11

US$ 306.00

12-35

US$ 238.00

36-59

US$ 204.00

60+

US$40

Get now

Sign up to your membership to get coupons up to

15%

Get now

Opportunity to enjoy order discount up to 15% off

Please add the products
Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

recommand products

Related Searches